۔ (۳۳۱۳) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَال: ((یُرْسَلُ عَلَی الْکَافِرِ حَیَّتَانِ، وَاحِدَۃٌ مِنْ قِبَلِ رَأْسِہٖ وَأُخْرٰی مِنْ قِبَلِ رِجْلَیْہِ تَقْرُضَانِہِ قَرْضًا، کُلَّمَا فَرَغَتَا عَادَتَا إِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۷۰۴)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرم ایا: کافر پر دو سانپ چھوڑے جاتے ہیں، ایک سر کی طرف سے اور دوسرا پائوں کی طرف سے، دونوں اسے بار بار کاٹتے رہتے ہیں، جب وہ ایک دفعہ فارغ ہو جاتے ہیں تو دوبارہ لوٹ آتے ہیں، قیامت کے دن تک ایسے ہوتا رہتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3313)