Blog
Books



وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَرْبَعٌ مِنَ النِّسَاءِ لَا مُلَاعَنَةَ بَيْنَهُنَّ: النَّصْرَانِيَّةُ تَحْتَ الْمُسْلِمِ وَالْيَهُودِيَّةُ تَحْتَ الْمُسْلِمِ وَالْحُرَّةُ تَحْتَ الْمَمْلُوكِ وَالْمَمْلُوكَةُ تَحْتَ الْحُرِّ . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ چار قسم کی عورتوں کے درمیان کوئی لعان نہیں ، نصرانی عورت مسلمان کے نکاح میں ہو ، یہودی عورت مسلمان کے نکاح میں ہو ، آزاد عورت مملوک کے نکاح میں ہو ، اور مملوک عورت آزاد کے نکاح میں ہو ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ ۔
Mishkat, Hadith(3321)
Background
Arabic

Urdu

English