۔ (۳۳۲۱)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ مُجَاہِدٍ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما قَالَ: مَرَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِحَائِطٍ مِنْ حِیْطَانِ الْمَدِیْنَۃِ فَسَمِعَ صَوْتَ إِنْسَانَیْنِ یُعَذَّبَانِ فِیْ قَبْرِہِمَا فَذَکَرَہٗ وَقَالَ حَتّٰی یَیْبَسَا أَوْ مَالَمْ یَیْبَسَا۔ (مسند احمد: ۱۹۸۱)
(دوسری سند) سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ کے باغات میں سے ایک باغ کے پاس سے گزرے اور قبر میں عذاب دیئے جانے والے دو انسانوں کی آوازیں سنیں، ……۔
Musnad Ahmad, Hadith(3321)