عَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَمَّا قَالَتْ فَاطِمَةُ ذَلِكَ يَعْنِي لَمَّا وَجَدَ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنْ كرْبِ الْمَوْتِ مَا وَجَدَ قَالَتْ فَاطِمَةُ: وَا كَرْبَاهُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : يَا بُنَيَّةُ! إِنَّهُ قَدْ حَضَرَ بِأَبِيكِ مَا لَيْسَ اللهُ بِتَارِكٍ مِّنْهُ أَحَدًا لِمُوَافَاةِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ جب فاطمہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كو موت كی تكلیف میں دیكھا تو یہ بات كہی: ہائے ابا جان كی تكلیف، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے بیٹی تمہارے باپ پر ایسا وقت آگیا ہے كہ اللہ تعالیٰ اس سے كسی كو بھی چھوڑنے والا نہیں، كیوں كہ قیامت كے دن پورا پورا بدلہ دے گا۔( )
Silsila Sahih, Hadith(3328)