عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : إِذْنُكَ عَلَيَّ أَنْ يُّرْفَعَ الْحِجَابُ وَأَنْ تَسْتَمِعَ سِوَادِي حَتَّى أَنْهَاكَ
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارے ہاں داخل ہونے کے لئے تمہارے لئے اجازت یہ ہے کہ پردہ اٹھا دیا جائے اور تم پوشیدہ (آہستہ) گفتگو سن لو جب تک میں تمہیں منع نہ کردوں۔
Silsila Sahih, Hadith(3352)