۔ (۳۳۵۰) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ للّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَعَنَ زَوَّارَاتِ الْقُبُوْرِ۔ (مسند احمد: ۸۴۳۰)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کثرت سے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت کی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3350)