عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوْعاً: أَسْرَعُ قَبَائِلِ الْعَرَبِ فَنَاءً قُرَيْشٌ وَيُوشِكُ أَنْ تَمُرَّ الْمَرْأَةُ بِالنَّعْلِ فَتَقُولَ إِنَّ هَذَا نَعْلُ قُرَشِيٍّ
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: عرب قبائل میں ہلاکت و فنا سے تیز ترین قریش ہیں۔ قریب ہے كہ كوئی عورت جوتی میں چلے تو كہا جائے یہ قریشی جوتی ہے
Silsila Sahih, Hadith(3358)