عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: أَسْلَمُ سَالَمَهَا اللهُ وَغِفَارُ غَفَرَ اللهُ لَهَا أَمَا إِنِّي لَمْ أَقُلْهَا وَلَكِنْ قَالَهَا اللهُ - عَزَّ وَجَلَّ - .
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قبیلہ اسلم، اللہ انہیں سلامتی دے، قبیلہ غفار، اللہ انہیں بخشے، یہ بات میں نے نہیں كہی بلکہ اللہ تعالیٰ نے یہ بات كہی ہے
Silsila Sahih, Hadith(3359)