عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : أُعْطِيْتُ فَوَاتِح الْكَلِم وَخَوَاتِمَه ، قُلْنَا: يَا رَسُولَ الله ، عَلَّمْنَا مِمَّا عَلَّمَك الله عَزَّ وَجَلَّ ، فَعَلَّمَنَا التَّشْهُد .
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے كلمات كی ابتداءو انتہا دی گئی ہے۔ ہم نے كہا: اے اللہ كے رسول جو اللہ تعالیٰ نے آپ كو سكھلایا ہے ہمیں بھی سكھلایئے۔ آپ نے ہمیں تشہد سكھایا
Silsila Sahih, Hadith(3367)