عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَوْصَى عِنْدَ وَفَاتِهِ، فَقَالَ: اللهَ اللهَ فِي قِبْطِ مِصْرَ، فَإِنَّكُمْ سَتَظْهَرُونَ
عَلَيْهِمْ، وَيَكُونُ لَكُمْ عِدَّةً، وَأَعْوَانًا فِي سَبِيلِ اللهِ .
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات كے وقت وصیت كی، فرمایا: اللہ اللہ، مصر كے قبط(عیسائیوں کا ایک فرقہ) عنقریب تم ان پر غالب آؤ گے۔ وہ اللہ كے راستے میں تمہارے لئے تیاری اور مددگار ہونگے
Silsila Sahih, Hadith(3378)