عن عبد الرَحَّمَن بن أبي عُمَيرَة الْمُزَنِيّ عن النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّه قال فِي مُعَاوِيَةَ: اللهُمّ اجْعَلْه هَادِيًا مَهْدِيًّا و اهْدِه و اهْد بِه .
عبدالرحمن بن ابی عمیرہ مزنی سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ كے بارے میں فرمایا: اے اللہ ! اسے ہدایت ہافتہ اور ہدایت دینے والا بنا۔ اسے بھی ہدایت دےاور اس كے ذریعے دوسروں کو بھی ہدایت دے
Silsila Sahih, Hadith(3380)