Blog
Books



عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَلَى عَاتِقِهِ وَيَقُولُ: اللهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ .
براء ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، كہتے ہیں كہ میں نے نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌كو دیكھا كہ حسن بن علی رضی اللہ عنہا آپ كے كاندھوں پر ہیں اور آپ فرما رہے ہیں: اے اللہ ! میں اس سے محبت كرتا ہوں، تو بھی اس سے محبت كر۔( )
Silsila Sahih, Hadith(3387)
Background
Arabic

Urdu

English