۔ (۳۳۹۶) وَعَنْہُ أَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((لَیْسَ فِی الْعَبْدِ صَدَقَۃٌ إِلَّا صَدَقَۃَ الْفِطْرِ۔)) (مسند احمد: ۹۴۳۶)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: غلام کی زکوۃ فرض نہیں ہے، البتہ (مالک پر اس کا) صدقۂ فطر فرض ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3396)