۔ (۳۴۰۹)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) أَنَّ َرسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((فِیْمَا سَقَتِ الْأَنْہَارُ وَالْغَیْمُ الْعُشُوْرُ وَفِیْمَا سَقَتِ الْسَانِیَۃُ نِصْفُ الْعُشُوْرِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۲۲)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس زمین کو نہریں اور بادل سیراب کریں، اس میں دسواں حصہ زکوۃ ہے اور جس کو اونٹ سیراب کریں، اس میں بیسواں حصہ زکوۃ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3409)