۔ (۳۴۱۱) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَیْسَ فِیْمَا دُوْنَ خَمْسَۃِ أوْسُقٍ صَدَقَۃٌ، وَلَا فِیْمَا دُوْنَ خَمْسِ اَوَاقٍ صَدَقَۃٌ، وَلَا دُوْنَ
خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَۃٌ)) (مسند احمد: ۹۲۱۰)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پانچ وسق سے کم (فصل) پر، پانچ اوقیوں سے کم (چاندی) پر اور پانچ اونٹوں سے کم پر کوئی زکوۃ نہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(3411)