۔ (۳۴۱۵) عَنِ الْعَلَائِ بْنِ اَلْحَضْرَمِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: بَعَثَنِی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہَ وَعَلٰی آلِہِ وَصَحْبِہِ وَسَلَّمَ إِلَی الْبَحْرَیْنِ أَوْ أَہْلِ ہَجَرَ شَکَّ أَبُوْ حَمْزَہَ قَالَ: کُنْتُ آتِی الحَائِطَ، یَکُوْنُ بَیْنَ الْإِخْوَۃ ِفَیُسْلِمُ أَحَدُہُمْ فَآخُذُ مِنَ الْمُسْلِمِ الْعُشْرَ، وَمِنَ الْآخَرِ الْخَرَاجَ۔ (مسند احمد: ۲۰۸۰۱)
۔ سیدنا علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بحرینیا ہجر کی طرف بھیجا تھا، میں جب ایسے باغ میں جاتا، جو مختلف بھائیوںکا ہوتا اور ان میں سے ایک مسلمان ہو چکا ہوتا تو مسلمان سے دسواں حصہ زکوۃ لیتا اور دوسروں سے خراج وصول کرتا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3415)