۔ (۳۴۴۵) عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْمَلِیْحِیُحَدِّثُ عَنْ أَبِیْہِ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی بَیْتٍیَقُوْلُ: ((إِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ لَا یَقْبَلُ صَلَاۃً بِغَیْرِ طُہُوْرٍ وَلَا صَدَقَۃً مِنْ غُلُوْلٍ۔)) (مسند احمد: ۲۰۹۸۴)
۔ ابوملیح ، اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گھر میں فرمایا تھا: بیشک اللہ تعالیٰ وضو کے بغیر نماز کو اور خیانت کے مال سے صدقہ کو قبول نہیں کرتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3445)