۔ (۳۴۶۵) عَنْ اَبی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَعْطُوْا الْعَامِلَ مِنْ عَمَلِہِ فَإِنَّ عَامِلَ اللّٰہِ لاَ یَخِیبُ۔)) (مسند احمد: ۸۵۸۹)
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عامل کو اس کے کام او رمحنت میںسے دو، کیونکہ اللہ تعالیٰ کا کام کرنے والامحروم نہیں رہتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3465)