۔ (۳۴۶۶) عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیْجٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اَلْعَامِلُ فِی الصَّدَقَۃِ بِالْحَقِّ لِوَجْہِ اللّٰہِ عَزَّ َوَجَلَّ کَالْغَازِی فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ حَتّٰییَرْجِعَ إِلٰی اَہْلِہِ)) (مسند احمد: ۱۵۹۲۰)
۔ سیدنارافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر صدقات کی وصولی کرنے والا اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے، یہاں تک کہ وہ گھر لوٹ آئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3466)