Blog
Books



وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا أُعْفِي مَنْ قَتَلَ بعدَ أَخذ الديةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میں ، دیت لینے کے بعد قتل کرنے والے کو معاف نہیں کروں گا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Mishkat, Hadith(3479)
Background
Arabic

Urdu

English