عَنْ أُسَيْرِ بْنَ جَابِرٍ: أَنَّ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ لأويس القرني: استغفر لي . قال: أنت أحق أن تستغفر لي ، إنك من أصحاب رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فقال: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: خَيْرَ التَّابِعِينَ رَجُلٌ مِّنْ قَرْن يُقَالُ لَهُ أُوَيْسٌ
اسیر بن جابر سے مروی ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اویس قرنی سے کہا: میرے لئے بخشش کی دعا کیجئے۔ اویس قرنی نے کہا: آپ کا زیادہ حق ہے کہ میرے لئے بخشش طلب کریں، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں۔ عمررضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بہترین تابعی قرن قبیلے کا اویس نامی آدمی ہوگا۔
Silsila Sahih, Hadith(3484)