عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ مَرْفُوعاً: خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ يَجِيءُ قَوْمٌ يَّتَسَمَّنُونَ يُحِبُّونَ السِّمَنَ ينطقون الشَّهَادَةَ قَبْلَ أَنْ يُسْأَلُوهَا
عمران بن حینلرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: بہترین لوگ میرے زمانے کے ہیں، پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں، پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں۔ پھر ایسے لوگ آئیں گے جو موٹے ہوں گے، موٹاپے کو پسند کریں گے، گواہی مانگنے سے پہلے ہی گواہی دیں گے۔
Silsila Sahih, Hadith(3486)