عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ مَرْفُوْعاً: خَيْرُ نِسَاءٍ رَكِبْنَ الْإِبِلَ صَالِحُ نِسَاءِ قُرَيْشٍ أَحْنَاهُ عَلَى وَلَدٍ فِي صِغَرِهِ وَأَرْعَاهُ عَلَى زَوْجٍ فِي ذَاتِ يَدِهِ
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: بہترین عورتیں جو اونٹوں کی سواری کرتی ہیں قریش کی نیک عورتیں ہیں، اپنے بچے پر بچپن میں نرم اور اپنے شوہر کے مال و منال کا خیال رکھنے والی ہیں
Silsila Sahih, Hadith(3488)