عَنْ عَمْرو بْن حُرَيث قَالَ : « ذَهَبْتْ بِي أُمِّي إِلَى النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم (وَأَناَ غُلَام) فَمَسَح عَلَى رَأْسِي وَدَعَا لِي بِالرِّزْق» ، (وَفِي رِوَايَة: بِالْبَرْكَة)
عمرو بن حریثرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ مجھے میری والدہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئی( میں بچہ ہی تھا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور میرے لئے رزق کی دعا کی۔(اور ایک روایت میں ہے: برکت کی دعا کی)۔
Silsila Sahih, Hadith(3495)