۔ (۳۴۹۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ:) اَنَّہَا قَالَتْ: اَخْبَرَنِی مِہْرَانُ اَنَّہٗمَرَّعَلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ لَہٗ: ((یَا مَیْمُوْنُ اَوْ یَا مِہْرَانُ! اِنَّا اَھْلَ بَیْتٍ نُہِیْنَا عَنِ الصَّدَقۃَ،ِ وَإِنَّ مَوَالِیَنَا مِنْ اَنْفُسِنَا وَلَا نَاْکُلُ الصَّدَقَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۵۱۲)
۔ (دوسری سند) انھوں نے مجھے کہا: مجھے مہران نے بیان کیا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے بلاتے ہوئے کہا: میمون! یا مہران! ہم ایسے اہل بیت ہیں کہ ہم کو صدقات سے روکا گیا ہے۔ ہمارے غلام بھی ہم میں سے ہیںاور ہم صدقہ نہیں کھاتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3492)