Blog
Books



عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: شَهِدْتُّ رَسُولَ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌يَدْعُو لِهَذَا الْحَيِّ مِنَ (النَّخْعِ) أَوْ قَالَ: يُثْنِي عَلَيْهِمْ حَتَّى تَمَنَّيْتُ أَنِّي رَجُلٌ مِّنْهُمْ
عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھا ،آپ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌(نخع) کے اس قبیلے کے لئے دعا کر رہے تھے یا ان کی تعریف کر رہے تھے حتی کہ مجھے بھی خواہش ہوئی کہ میں ان کا ایک فرد ہوتا۔
Silsila Sahih, Hadith(3509)
Background
Arabic

Urdu

English