Blog
Books



۔ (۳۵۱)۔عَنْ أَبِیْ عِمْرَانَ الْجَوْنِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍؓ یَقُوْلُ: ((مَا أَعْرِفُ شَیْئًا الْیَوْمَ مِمَّا کُنَّا عَلَیْہِ عَلَی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، قَالَ: قُلْنَا: فَأَیْنَ الصَّلَاۃُ؟ قَالَ: أَوَلَمْ تَصْنَعُوْ فِی الصَّلَاۃِ مَا قَدْ عَلِمْتُمْ۔ (مسند أحمد: ۱۲۰۰۰)
ابو عمران جونی کہتے ہیں کہ سیدنا انس بن مالک ؓ نے کہا: ہم عہد ِ نبوی میں جن امور پر کاربند تھے، آج تو ان میں سے کوئی چیز بھی نظر نہیں آتی۔ ہم نے کہا: پس نماز کہاں ہے؟ انھوں نے کہا: کیا تم نے نماز میں وہ کچھ نہیں کیا جن کو تم خود جانتے ہو؟
Musnad Ahmad, Hadith(351)
Background
Arabic

Urdu

English