عَنْ أَبِي أُمَامَةَ مَرْفُوْعاً: صَفْوَةُ اللهِ مِنْ أَرْضِهِ الشَّام، وَفِيهَا صَفْوَتُهُ مِنْ خَلْقِهِ وَعِبَادِهِ، وَلَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي ثُلَّةٌ، لا حِسَابَ عَلَيْهِمْ وَلا عَذَابَ
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اللہ کی زمین میں چنا ہوا ٹکڑا شام ہے۔ اور اس میں اس کی چنی ہوئی مخلوق اور بندے ہیں، اور میری امت میں سے ایک گروہ جنت میں داخل ہوگا جن پر نہ کوئی حساب ہوگا نہ کوئی عذاب۔
Silsila Sahih, Hadith(3510)