) عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : طُوبَى لِمَنْ رَآنِي وَآمَنَ بِي وَطُوبَى سَبْعَ مَرَّاتٍ لِّمَنْ لَّمْ يَرَنِي وَآمَنَ بِي.
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا۔ اس شخص کے لئے سات مرتبہ خوشخبری ہے جس نے مجھے نہیں دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا
Silsila Sahih, Hadith(3512)