Blog
Books



عَنْ عَبْدِ الله بْن بُسْر، صَاحِب النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌قَالَ : قَالَ رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : طُوبَى لِمَن رَآنِي وَطُوبَى لِمَن رَأَى مَنْ رَآنِي وَلِمَن رَأَى مَنْ رَأَى مَنْ رَآنِي وَآمَن بِي
عبداللہ بن بسر‌رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نے مجھے دیکھا، اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نے اس شخص کو دیکھا جس نے مجھے دیکھا اور اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نےا س شخص کو دیکھا جس نے مجھے دیکھنے والے شخص کو دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا۔
Silsila Sahih, Hadith(3513)
Background
Arabic

Urdu

English