عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: عِصَابَتَانِ مِنْ أُمَّتِي أَحْرَزَهُمَا اللهُ مِن النَّارِ: عِصَابَةٌ تَغْزُو الْهِنْدَ وَعِصَابَةٌ تَكُونُ مَعَ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِمَا السَّلَام
ثوبان رضی اللہ عنہ مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو گروہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے آگ سے بچا لیا۔ ایک وہ گروہ جو ہندؤں سے جہاد کرے گا، اور دوسرا وہ گروہ جو عیسیٰ بن مریم کے ساتھ مل کر جہاد کرے گا۔
Silsila Sahih, Hadith(3516)