عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: لَمَّا جَاءَ أَهْلُ الْيّمَنِ قَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم : قَدْ أَقْبَلَ أَهْلُ الْيَمَنِ وَهُمْ أَرَق قُلُوبًا مِّنْكُمْ . (قَالَ أَنَس): وَهُمْ أَوَّلُ مَنْ جَاءَ بِالْمُصَافَحَةِ
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ جب اہل یمن آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل یمن آگئے، یہ تم سے زیادہ رقیق القلب ہیں۔(انسرضی اللہ عنہ نے کہا) یہ پہلے لوگ ہیں جنہوں نے مصافحہ کو رواج دیا۔
Silsila Sahih, Hadith(3525)