Blog
Books



عَنْ عَبْد اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ قال: كَانَ نَاسٌ مِّنْ رَبِيعَةَ عِنْدَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ فَقَالَ رَجُلٌ مِّنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ: لَتَنْتَهِيَنَّ قُرَيْشٌ أَوْ لَيَجْعَلَنَّ اللهُ هَذَا الْأَمْرَ فِي جُمْهُورٍ مِّنَ الْعَرَبِ غَيْرِهِمْ فَقَالَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ: كَذَبْتَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌يَقُولُ: قُرَيْشٌ وُّلَاةُ النَّاسِ فِي الْخَيْرِ وَالشَّرِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ .
عبداللہ بن ابی ہذیل سے مروی ہے کہ: بنو ربیعہ کے کچھ لوگ عمرو بن عاص‌رضی اللہ عنہ کے پاس تھے، بکر بن وائل کے ایک شخص نے کہا: یا تو قریش باز آجائیں وگرنہ اللہ تعالیٰ یہ امارت عرب کے دوسرے لوگوں کو دے دے گا۔ عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے کہا: تم جھوٹ بول رہے ہو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا قریش قیامت تک لوگوں کے خیرو شر میں نگران ہوں گے
Silsila Sahih, Hadith(3527)
Background
Arabic

Urdu

English