عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم ضَخْمَ الْيَدَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ حَسَنَ الْوَجْهِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ وَلَا قَبْلَهُ مِثْلَهُ
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم موٹے(بھاری) ہاتھ اور پاؤں والے تھے۔ خوب صورت چہرے والے تھے، میں نے آپ سے پہلے اور بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جیسا خوبصورت شخص نہیں دیکھا۔
Silsila Sahih, Hadith(3534)