Blog
Books



عَنْ أَنَسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: أَنَّ رَسُولَ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌كَانَ يَقُولُ: إِنَّ الْخَيْرَ خَيْرُ الْآخِرَةِ أَوْ قَالَ: اللهُمَّ لَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرَ الْآخِرَهْ فَاغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَهْ
انس بن مالک‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌فرمایاکرتے تھے: بھلائی ،آخرت کی بھلائی ہے، یا فرمایا: اے اللہ آخرت کی بھلائی کے علاوہ کوئی بھلائی نہیں، انصار اور مہاجرین کو بخش دے
Silsila Sahih, Hadith(3542)
Background
Arabic

Urdu

English