Blog
Books



عَن ابْنِ عَبَّاسٍ: قَالَ أَبُو جَهْلٍ:لَئِنْ رَأَيْتُ مُحَمَّدًا لَأَطَأَنَّ عَلَى عُنُقِهِ ، فَقِيْلَ: هُوَ ذَاكَ ، قَالَ: مَا أَراَهُ ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ لَوْ فَعَلَ لَأَخَذَتْهُ الْمَلَائِكَةُ عِيَانًا ، وَلَوْ أَنَّ الْيَهُودَ تَمَنَّوُا الْمَوْتَ لَمَاتُوا .
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ابو جہل نے کہا: اگر میں محمد ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌کو دیکھ لوں تو اس کی گردن اڑادوں ،اس سے کہا گیا: وہ رہے۔ اس نے کہا: مجھے نظر نہیں آرہے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ ایسا کرتا تو فرشتے اسے سب کے سامنے پکڑ لیتے۔ اور اگر یہودی موت کی تمنا کر تے تو مرجاتے
Silsila Sahih, Hadith(3557)
Background
Arabic

Urdu

English