۔ (۳۵۵۵) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما اَنَّ عُمَرَ حَمَلَ عَلٰی فَرَسٍ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ ثُمَّ رَآہَا تُبَاعُ فَاَرَادَ اَنْ یَشْتَرِیَہَا، فَقَالَ لَہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَاتَعُدْ فِی صَدَقَتِکَ)) (مسند احمد:۴۹۰۳)
۔ سیدناعبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک گھوڑا اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کیا اور بعد میں دیکھا کہ اسے فروخت کیا جا رہا ہے، اس لیے انہوں نے اسے خریدنا چاہا، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: اپنے صدقہ میں مت لوٹو۔
Musnad Ahmad, Hadith(3555)