۔ (۳۵۶۰) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) فَرَضَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَدَقَۃَ الْفِطْرِ عَلَی الصَّغِیْرِ وَالْکَبِیْرِ وَالْحُرِّ وَالْمَمْلُوْکِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ اَوْ شَعِیْرٍ۔ (مسند احمد: ۵۱۷۴)
۔ (دوسری سند)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر چھوٹے بڑے اور آزاد و غلام پر کھجور یا جو کا ایک ایک صاع بطور صدقۂ فطر فرض کیا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3560)