عَنْ أَنَس بْن مَالِك قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وسلم : مَا صُدِّقَ نَبِيٌّ [مَّنَ الْأَنْبِيَاءِ] مَا صُدِّقْتُ إِنَّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ
مَنْ لَّمْ يُصَدِّقْه مِنْ أُمَّتِه إِلَّا رَجُلٌ وَّاحِدٌ
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے پہلے( انبیاء میں سے) کسی نبی کی اتنی تصدیق نہیں کی گئی جتنی میری تصدیق کی گئی۔ انبیاء میں سے ایسے بھی ہیں جن کی صرف ایک شخص نے تصدیق کی۔
Silsila Sahih, Hadith(3568)