عَنْ رَجُلٍ مِّنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مُلِئَ عَمَّارٌ إِيمَانًا إِلَى مُشَاشِهِ. ( )
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمار اپنے جوڑ جوڑ تک ایمان سے بھر دیا گیا ہے۔
Silsila Sahih, Hadith(3574)