عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوْعًا: الْمُلْكُ فِي قُرَيْشٍ وَّالْقَضَاءُ فِي الْأَنْصَارِ وَالْأَذَانُ فِي الْحَبَشَةِ وَالشُّرْعَةُ فِي الْيَمَنِ وَالْأَمَانَةُ فِي الْأَزْد
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: حکمرانی قریش میں ہے اور فیصلہ(قاضی) انصار میں ،اذان حبشہ میں ، شریعت یمن میں اور امانت ازد میں۔
Silsila Sahih, Hadith(3591)