عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لِلْعَبَّاسِ: هَذَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَجْوَدُ قُرَيْشٍ كَفًّا وَأَوْصَلُهَا
سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا: یہ عباس بن عبدالمطلبرضی اللہ عنہ ہیں، قریش میں سب سے زیادہ سخی اور صلہ رحمی کرنے والے ہیں
Silsila Sahih, Hadith(3607)