۔ (۳۶۰۴) عَنْ اَبِی اُمَامَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَجُلاً سَاَلَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : اَیُّ الصَّدَقَۃِ اَفْضَلُ؟ قَالَ: ((ظِلُّ فُسْطَاطٍ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ، اَوْ خِدْمَۃُ خَادِمٍ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ اَوْ طَرُوْقَۃُ فَحْلٍ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۷۷)
۔ سیدناابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ کونسا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سائے کے لیے اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیا ہوا خیمہیا خدمت کے لیے اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیا ہوا خادم یا اللہ تعالیٰ کی راہ میں دی ہوئی اونٹنی۔
Musnad Ahmad, Hadith(3604)