۔ (۳۶۰۶)عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَلْکَلِمَۃُ اللَّیِّنَۃُ صَدَقَۃٌ، وَکُلُّ خُطْوَۃٍیَمْشِیْہَا إِلَی الصَّلَاۃِ اَوْ قَالَ: إِلَی الْمَسْجِدِ صَدَقَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۸۰۹۶)
۔ سیدناابوہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نرم بات بھی صدقہ ہے اور نماز کے لئے یا مسجد کی طرف اٹھا ہوا قدم بھی صدقہ ہے۔ آدمی پاؤں پر چل کر جائے وہ بھی صدقہ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3606)