عَنْ أَبِي سَعِيْد الْخُدْرِيِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِه! لَا يُبْغِضُنَا أَهَل الْبَيْت أَحَد إِلَّا أَدْخَلَه اللهُ النَّار
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو کوئی اہل بیت سے بغض رکھے گا اللہ تعالیٰ اسے آگ میں داخل کرے گا ۔
Silsila Sahih, Hadith(3611)