عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : وَدِدْتُّ أَنِّي لَقِيتُ إِخْوَانِي. فَقَالَ أَصْحَابُه: أَوَلَيْسَ نَحْنُ إِخْوَانَكَ؟ قَالَ: أَنْتُمْ أَصْحَابِي وَلَكِنْ إِخْوَانِي الَّذِينَ آمَنُوا بِي وَلَمْ يَرَوْنِي
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں چاہتا ہوں کہ اپنے بھائیوں سے ملوں۔صحابہ نے کہا: کیا ہم آپ کے بھائی نہیں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میرے صحابہ ہو۔ میرے بھائی وہ لوگ ہیں جو مجھ پر ایمان لائے لیکن مجھے دیکھا نہیں۔
Silsila Sahih, Hadith(3612)