۔ (۳۶۱۵) عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ تَصَدَّقَ عَنْ جَسَدِہِ بِشَیْئٍ کَفَّرَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ بِقَدْرِ ذُنُوْبِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۱۸۰)
۔ سیدناعبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے جسم کی طرف سے کوئی چیز صدقہ کرے گا،اللہ تعالیٰ اس کو اس کے گناہوں کی اتنی ہی مقدار کے لیے کفارہ بنا دے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3615)