عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوْعاً: لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِّنْ أُمَّتِي قَوَّامَةً عَلَى أَمْرِ اللهِ لَا يَضُرُّهَا مَنْ خَالَفَهَا
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گا۔ جو ان کی مخالفت کرے گا انہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
Silsila Sahih, Hadith(3620)