عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِّنْ أُمَّتِي يُقَاِتلُونَ عَلَى الْحَقِّ حَتَّى يَأْتِيَ أَمْرُالله، وَإِنِّي أَرَاكُمُوْهُمْ يَا أَهْلَ الشَّامِ
زید بن ارقمرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کا ایک گروہ حق کے لئے قتال کرتا رہے گا حتی کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے۔ اے اہل شام! میں تمہیں ان کی صورت میں دیکھ رہا ہوں۔
Silsila Sahih, Hadith(3621)