عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ مَرْفُوْعاً: لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِّنْ أُمَّتِي يُقَاتِلُونَ عَلَى الْحَقِّ ظَاهِرِينَ عَلَى مَنْ نَّاوَأَهُمْ حَتَّى يُقَاتِلَ آخِرُهُمْ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: میری امت کا ایک گروہ حق پر قائم قتال کرتا رہے گا۔ جو دشمنی کرنے والوں پر غالب ہوں گے حتی کہ ان کا آخری شخص مسیح دجال سے قتال کرے گا۔
Silsila Sahih, Hadith(3622)